تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَونَق اَنْجُمَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَونَق اَنْجُمَن کے معانیدیکھیے
رَونَق اَنْجُمَن کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- محفل کی رونق، بزم کی زِینت
شعر
تو ہے رنگ نرگس و نسترن ہے تجھی سے رونق انجمن
ترے منتظر ہیں گل و سمن تو بہار بن کے چمن میں آ
خندہ زناں ہیں تجھ پہ گو یہ خردان روزگار
اہل خرد میں اے ہوسؔ رونق انجمن ہوں میں
مری آہ رونق انجمن ہے صدائے درد سخن سخن
تری پردگی کا یہ بانکپن کہاں جلوہ ہے کہاں بام ہے
English meaning of raunaq-e-anjuman
Noun, Feminine
- life and soul of the party, splendor, beauty, glow of a assembly
रौनक़-ए-अंजुमन के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- सभा का तेज या प्रकाश, सभा का सौन्दर्य
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَونَق اَنْجُمَن)
رَونَق اَنْجُمَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔